عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں واضح کمی واقع ہو گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں واضح کمی واقع ہو گئی

واشنگٹن :عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں واضح کمی واقع ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کی قیمت میں ایک ڈالر 70 سینٹ فی بیرل کمی ہو گئی ہے جس کے بعد امریکی خام تیل 53 ڈالر 40سینیٹ فی بیرل ہو گیاہے.

برطانوی خام تیل میں ایک ڈالر 50 سینیٹ کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد برطانوی خام تیل 58 ڈالر 80 سینیٹ فی بیرل ہو گیاہے۔