آغا علی نے شادی سے قبل موٹا نہ ہونے کا وعدے لیا تھا، حنا الطاف

آغا علی نے شادی سے قبل موٹا نہ ہونے کا وعدے لیا تھا، حنا الطاف

اسلام آباد : اداکارہ حنا الطاف نے شادی سے قبل آغا علی کی جانب سے لیے گئے وعدے سے پردہ اٹھا دیا۔

انہوں نے مارننگ شو کے دوران بتایا کہ شادی سے پہلے آغا نے ان سے ایک وعدہ لیا تھا اور کہا کہ انہیں دنیا کی کوئی چیز نہیں چاہیے خدارا شادی کے بعد موٹی مت ہونا۔

حناالطاف نے کہا کہ وہ اب جب بھی کھانا کھا رہی ہوتی ہیں تو آغا کہتے ہیں شادی سے پہلے ایک ہی دعدہ لیا تھا۔ حناءالطاف ان دنوں ڈرامہ سیریل”بندھے اک ڈور سے“ میں دکھائی دے رہی ہیں۔