وزیر اعظم اور امیر قطر کے درمیان رابطہ ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال 

وزیر اعظم اور امیر قطر کے درمیان رابطہ ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال 
سورس: File

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔رابطے میں رہنماؤں نے دو طرفہ  باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

نیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ قطر اور پاکستان کے درمیان قریبی اور خوشگوار تعلقات ہیں۔ قطر  میں موجود 200,000 سے زائد پاکستانی  قطر اور پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

مصنف کے بارے میں