فٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں قو می ٹیم نے بھارت کو شکست دے دی

فٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں قو می ٹیم نے بھارت کو شکست دے دی

نئی دہلی: چیمپئن شپ کے فائنل میں قومی کھلاڑیوں نے پر جو ش انداز میں میچ شر وع کرتے ہوئے ، بھارتی پلیئرز کی ایک نہ چلنے دی اور یکے بعد دیگرے گول کرتے گئے جس کے بعد مجمو عی طو ر پر قو می ٹیم نے میزبان ٹیم کے خلاف 9 گو ل داغ ڈالے ۔
پاکستان کی جانب سے مبشر نے 3،گوہر علی اور سعد نے 2-2گول کیے جبکہ عباس رانا اور احد نے 1,1 گول کیا،قومی فٹبال ٹیم نے بھارت کی ہیٹرک کا خواب بھی توڑ دیا اور تیسری ساوتھ ایشین فٹ بال چیمپئن شپ میں کا میابی اپنے نام کر لی۔