واشنگٹن: تین نوجوان لڑکیوں نے دو شہری اغواہ کر لیے

واشنگٹن: تین نوجوان لڑکیوں نے دو شہری اغواہ کر لیے

واشنگٹن: یورپی معاشرہ کتنا گر چکا ہے اس کا انداز ہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ گزشتہ دنوں امریکہ کی ریاست ایلونائز میں تین نوجوان لڑکیوں نے اپنی جنسی خواہش کی تکمیل کے لیے راہ جاتے د ونوجوان لڑکوں کو اغواہ کر لیا ۔ تین لڑکیوں نے اغواہ کے بعد دو نوں نوجوانوں کو اپنے فلیٹ پر لے گئی ۔جہاں ان سے ساری رات نازیبا حرکات کیں ۔ نوجوانوں نے مقامی اخبار کے رپورٹر کو بتایا کہ انہیں نہیں پتہ تھا کہ وہ کیا چاہتی ہیں ۔

لڑکیوں نے ان سے کوئی راسط پوچھنے کا کے لیے کار کھڑی کی اور پھر کیا ہو ا انہیں کچھ معلوم نہیں ۔ بس اتنا پتہ ہے کہ جب انہیں ہو ش آیا تو کسی گھر کے کمرے میں تھے ۔جس کے بعد ان سے تینوں لڑکیوں نے زیادتی کی ۔اور صبح زبردستی آنکھیں بند کر کے کسی سڑک پر چھوڑ کر چلی گئی۔ پولیس نے دونوں نوجوانوں کی رپورٹ درج کر لی ہے ۔