چکوٹھی اوڑی امن برج سے45مال بردارٹرکوں کا تبادلہ

چکوٹھی اوڑی امن برج سے45مال بردارٹرکوں کا تبادلہ

چناری : سرینگر مظفرآباد دو طرفہ تجارت لائن آف کنٹرول کو ملانے والے چکوٹھی اوڑی امن برج سے45مال بردارٹرکوں نے کراسنگ کی۔ آزاد کشمیر سے10مال بردارٹرک مقبوضہ کشمیر گئے اور مقبوضہ وادی سے35مال بردارٹرک آزاد کشمیر آئے دو طرفہ تجارتاگلے2 روز بھی جاری رہے گی جس کے لیے لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف مال بردار ٹرک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔

مصنف کے بارے میں