واشنگٹن:جاپان نے دوسری جنگ عظیم میں 7دسمبر 1941کو امریکی بندرگاہ پرل ہاربر پر اچانک حملہ کر دیا ، اس حملے کے نتیجے میں پرل ہاربر مکمل طورپر تباہ ہو گئی اور 2300کے قریب امریکی فوجی ہلاک ہو گئے تھے۔
پرل ہاربر امریکی جزیرے ہوائی میں واقع بندرگاہ ہے۔ اس حملے کی خاص بات امریکہ کا دوسری جنگ عظیم شامل ہو ناتھا۔ یہ حادثہ امریکہ کے قومی سانحات میں شامل ہے ۔
امریکہ نے پرل ہاربر پر ہونے والے حملے کے جواب میں اگست1945کو جاپان کے دو شہروں پر ہیروشیما اور ناگا ساکی پر ایٹمی حملوں کا نشانہ بنا کر دیا۔
صدر براک اوبامہ نے جاپان کے دورے کے دوران ہیروشیما بھی گئے اسکے جواب میں جاپانی وزیراعظم امریکی بندرگاہ پرل ہاربر کا دورہ کریں گئے.