پیشی پر پیشی ، عمران خان اپنے ہی وکیل بابر اعوان پر برہم

اسلام آباد:تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر عجیب وغریب صورت دیکھنے میں آگئی ۔
تفصیلات کے مطابق عدالت کی جانب سے عمران خان کو 11 دسمبر کو دوبارہ طلب ۔
تاہم کپتان اپنے ہی وکیل بابر عوان پر برہم   ہو گئے اور  عمران خان نے بابر اعوان سے کہا کہ میں تو سمجھ رہا تھا کہ آج آخری پیشی ہو گی ۔اب دوبارہ پھر آنا پڑے گا ۔