جھگڑالوکرکٹرزانگلش ٹیم میں واپس آگئے

جھگڑالوکرکٹرزانگلش ٹیم میں واپس آگئے

" نیونیوز تازہ ترین "

لاہور: جھگڑالوکرکٹرزانگلش ٹیم میں واپس آگئے ، بین اسٹوکس اورالیکس ہیلز کو آسٹریلیاکےخلاف ون ڈےسیریزکےاسکواڈمیں جگہ مل گئی ۔

تفصیلات کے مطابق اسٹوکس اورہیلز کا ٹیم میں نام آگیا،تاہم سلیکشن تو ہوگیا لیکن گرین سگنل نہیں ملا، ٹیم ذرائع کا کہناہے کہ دونوں کے کھیلنے یا نہ کھیلنے کادارومدار عدالتی فیصلے پر ہوگا۔

یا درہے کہنائٹ کلب کےباہر مارپیٹ کرنا دونوں کومہنگاپڑگیا،ویسٹ انڈیز کےخلاف آخری دوون ڈےسےباہرہوئے،پھر ایشز سے بھی د وررکھاگیا۔