دبئی میں سات روزہ بین الاقوامی فلمی میلہ شروع

دبئی میں سات روزہ بین الاقوامی فلمی میلہ شروع

دبئی : دبئی میں 14ویں بین الاقوامی رنگا رنگ فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا۔سات روز تک جاری رہنے والے اس فیسٹیول کے دوران رواں برس ریلیز ہونے والی تقریباً 146فلمز پیش کی جائےں گی جبکہ 50سے زائدفلموں کے انٹرنیشنل اور نیشنل پریمیئرز بھی شامل ہیں۔

ہالی وڈ ، بالی وڈ اور عرب سنیما سمیت دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے فلموں ستاروں کی کہکشاں سے سجا یہ فلم فیسٹیول 13دسمبر تک اپنی رعنائیاں بکھیرے گا۔