معروف ماڈل میرنڈا کیر دوسری شادی کس کیساتھ کریں گی، پتا چل گیا

معروف ماڈل میرنڈا کیر دوسری شادی کس کیساتھ کریں گی، پتا چل گیا

لاس اینجلس: معروف ماڈل میرنڈا کیر نے کہا ہے کہ وہ اس سال شادی کر لیں گی۔ میرنڈا کی یہ دوسری شادی ہوگی۔ اس سے قبل انہوں نے ہالی وڈ کے معروف اداکار اورلینڈو بلوم سے شادی کی جو کچھ عرصہ بعد ہی ختم ہو گئی۔
میرنڈا نے گذشتہ سال جولائی میں سوشل نیٹ ورکنگ ایپ سنیپ چیٹ کے معاون بانی ایون سپیگل سے منگنی کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس سال شادی کا ارادہ رکھتی ہیں اور انہوں نے شادی کی تیاریاں شروع کر دی ہیں تاہم شادی کی حتمی تاریخ ابھی طے ہونا باقی ہے۔

میرنڈا نے کہا کہ وہ اپنی شادی کی تیاریوں کو لے کر بے حد پرجوش ہیں اور سب بڑا اچھا لگ رہا ہے۔

مصنف کے بارے میں