کوئی بھی ملک ایران کو نقصان پہنچانے کی اہلیت نہیں رکھتا، بڑا دعوی سامنے آ گیا

 کوئی بھی ملک ایران کو نقصان پہنچانے کی اہلیت نہیں رکھتا، بڑا دعوی سامنے آ گیا

تہران :فضائیہ کے افسروں اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ نئے امریکی صدر نے امریکہ میں پائی جانے والی تمام خرابیوں اور فساد کو کھول کر بیان کر دیا جو ایران پچھلے38سال سے دنیا کو بتاتا چلا آیا ہے۔

آیت اللہ العظمی نے فرمایا کہ امریکہ کی پچھلی حکومت نے ایران کو مفلوج کرنے کی نیت سے ایران کے خلاف سنگین پابندیاں وضع کی تھیں لیکن اس کا یہ مقصد پورا نہیں ہوسکا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے واضح کیا کہ امریکہ ہی نہیں بلکہ کوئی بھی دشمن، ایران کی عظیم قوم کو نقصان پہنچانے کی توانائی نہیں رکھتا۔

مصنف کے بارے میں