محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نےپیشگی وارننگ سسٹم سی پیک کاحصہ بنانےکافیصلہ کیاہے۔

محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نےپیشگی وارننگ سسٹم سی پیک کاحصہ بنانےکافیصلہ کیاہے۔ڈی جی محکمہ موسمیات غلام رسول نے بتایاکہ محکمہ موسمیات کی سمری7ماہ بعد سی پیک کاحصہ بنادی گئی ہے۔ موسمیاتی منصوبےبھی سی پیک میں شامل کرلیے گئے ہیں۔ اس منصوبے کے تحت 3سال میں13ریڈارکی خریداری کافیصلہ کیاگیاہے۔ چین ریڈارخریداری کیلئے19ارب روپےفراہم کرےگا۔

 ریڈاراسلام آباد،لاہور،کراچی،سیالکوٹ اورمنگلامیں نصب کیےجائیں گے۔منصوبےکےتحت ارلی وارننگ سسٹم بھی اپ گریڈکیاجائےگا۔