کیلی مینوگ نے منگنی کیوں توڑی؟

کیلی مینوگ نے منگنی کیوں توڑی؟

سڈنی: گلوکارہ کیلی مینوگ نے اپنی منگنی توڑ دی۔ ان کی کچھ عرصہ قبل جوشساس سے منگنی ہوئی تھی۔

کیلی کا کہنا ہے کہ انہوں نے جوش سے منگنی ختم کر دی ہے اور اب ہماری راہیں جدا ہیں۔ کیلی مینوگ کی پاپ سٹار جوش سے ملاقات ایک ٹی وی ٹاک شو پر ہوئی تھی جو دوستی میں بدل گئی تاہم کچھ عرصہ سے جوش کی طرف سے کیلی کو دوسری خواتین سے دوستی بڑھانے کی اطلاعات موصول ہورہی تھیں۔

مصنف کے بارے میں