نیب کوپارٹیاں توڑنے کے لیے بنایا گیا :جاوید ہاشمی

نیب کوپارٹیاں توڑنے کے لیے بنایا گیا :جاوید ہاشمی
سکرین شاٹ

لاہور:جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ نیب کوپارٹیاں توڑنے کے لیے بنایا گیا ہے۔


ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید ہاشمی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر پاکستانی کو اپنی مرضی کا علاج کرانے کا حق ہے جبکہ غیر مہذب طریقہ اپنایا گیا۔جو شخص تین بار وزیر اعظم رہا اس کا وجود برداشت نہیں ۔

دوسری طرف عوامی نیشنل پارٹی کے رہمنا صدر غلام احمد بلور نے کہا تین دفعہ منتخب وزیراعظم کے ساتھ اچھا سلوک نہیں برتا جاتا۔

پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے غلام احمد بلور نے کہا سلیکٹیڈ وزیراعظم عمران خان جو کررہے ہیں یہ تاریخ کا حصہ بن رہا ہے۔علیم خان کا کیس دکھاوا ہے اسکو صاف ستھرا کردینگے۔