سڈنی ٹیسٹ:آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی ساتویں وکٹ گر گئی

سڈنی ٹیسٹ:آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی ساتویں وکٹ گر گئی

سڈنی ٹیسٹ کے آخری روز بھی قومی ٹیم مشکلات کا شکار۔آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی ساتویں وکٹ گر گئی۔شرجیل خان40 ،یونس خان اوریاسر شاہ 13،13رنزبناکر پویلین لوٹ گئے ۔اظہر علی 11،بابراعظم 9رنز بناکرہیزل ووڈ کی گیند پرآؤٹ ہوئے.