پشاور:سول کوارٹرز میں گھر میں سلنڈردھماکا،متعددافرادزخمی

پشاور:سول کوارٹرز میں گھر میں سلنڈردھماکا،متعددافرادزخمی

پشاور میں سول کوارٹرز کے ایک گھر میں سلنڈردھماکا ہوا ہے ۔دھماکے کے بعد آگ لگنے سے 7افراد زخمی، طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل 

2کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔دھماکہ گیس لیکج کے باعث ہوا۔