تشدد کیس: طیبہ کےوالدین کی تلاش کیلئے پولیس کے چھاپے،پھوپھی کو حراست میں لے لیا

تشدد کیس: طیبہ کےوالدین کی تلاش کیلئے پولیس کے چھاپے،پھوپھی کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد:طیبہ تشدد کیس میں سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کے بعد پولیس کے طیبہ اور اس کے والدین کی تلاش کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ کم سن گھریلو ملازمہ طیبہ پر تشدد اور اس کی گمشدگی کے بعد پولیس نے فیصل آباد میں تلاش کیلئے چھاپے کے دوران طیبہ کی پھوپھی کو حراست میں لے لیا ہے۔


محلہ داروں کے مطابق اہلکار طیبہ کی پھوپی کو اپنے ساتھ لے گئے۔ یاد رہے سپریم کورٹ نے طیبہ کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے ۔جبکہ بچی ابھی تک لاپتہ ہے۔

نیوویب ڈیسک< News Source