رات کے وقت سونے سے قبل وہ ایک کام جو اکثر لوگ کرتے ہیں، اس آدمی کو آنکھ کے کینسر کا مریض بنادیا

رات کو سونے سے قبل اکثر لوگ موبائل استعمال کرتے ہیں جو کہ انتہائی خطرناک عادت ہے کیونکہ 40سال کا یہ آدمی آنکھوں میں سرخی اور تکلیف کی وجہ سے ڈاکٹروں کے پاس گیا تو انہوں نے بتایا کہ وہ کینسر کے مرض میں مبتلا ہے

رات کے وقت سونے سے قبل وہ ایک کام جو اکثر لوگ کرتے ہیں، اس آدمی کو آنکھ کے کینسر کا مریض بنادیا

بیجنگ:  رات کو سونے سے قبل اکثر لوگ موبائل استعمال کرتے ہیں جو کہ انتہائی خطرناک عادت ہے کیونکہ 40سال کا یہ آدمی آنکھوں میں سرخی اور تکلیف کی وجہ سے ڈاکٹروں کے پاس گیا تو انہوں نے بتایا کہ وہ کینسر کے مرض میں مبتلا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اس آدمی کو رات کو سونے سے پہلے 30منٹ تک موبائل استعمال کرنے کی عادت تھی جس کی وجہ سے اس کی آنکھوں میں سرخی آگئی اور ان میں تکلیف رہنے لگی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ موبائل میں سے ایسی شعاعیں نکلتی ہیں جو کہ اندھیرے یا کم روشنی میں میں آنکھوں کو شدید نقصان پہنچاتی ہیں اور یہ عادت مستقل طور پر رہنے کی وجہ سے آنکھوں کا کینسر بھی ہوسکتا ہے۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اب وہ اس کا کوئی علاج نہیں کرسکتے۔