کترینہ مار دھاڑ سیکھنے میں مصروف

کترینہ مار دھاڑ سیکھنے میں مصروف

ممبئی :بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے فلم ”ٹائیگر زندہ ہے“ میں ایکشن کردار کے لئے تربیت کا آغاز کر دیا۔ فلم ”ایک تھا ٹائیگر“ کے بعد فلم ”ٹائیگر زندہ ہے“ میں بھی سلمان خان کے ساتھ بطور ہیروئن جلوہ گر ہوں گی۔ فلم میں وہ مکمل ایکشن کردار ادا کریں گی، جس کے لئے وہ باقاعدہ تربیت حاصل کر رہی ہیں۔ فلم کی ہدایات عباس علی مستان دے رہے ہیں۔ فلم رواں سال کرسمس کے موقع پر سینما گھروں کی زینت بنے گی

مصنف کے بارے میں