اس تصویر میں خاتون کہاں ہے ؟

  اس تصویر میں خاتون کہاں ہے ؟

اسلام آباد :  سوشل میڈیا صارفین کے  لیے نت نئی معلومات سوشل میڈیا کی ویب سائٹس پر ملتی ہی رہتی ہیں ، ایسی ہی ایک معلوماتی اور پہیلی  نما پوسٹ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا کی سائٹ پر وائرل ہوئی ۔

اس  پہیلی میں پوسٹ اپلوڈکرنے والے نے پوچھا تھا کہ آپ کو کچھ ڈھونڈنا  اور بتانا ہے  کہ آپ کی آنکھیں کتنی تیز ہیں اور دماغ کتنا حاضر ہے ۔

ہم بھی وہی تصویر شائع کررہے ہیں ، نیچے دی گئی تصویر میں آپ کو غور سے ڈھونڈنا ہوگا اس پوری تصویر میں عورت کہاں ہے ۔ 

یہ ضرور بتا دیتے ہیں کہ اس میں ایک عورت موجود ہے، غور سے دیکھنے پر معلوم ہوگا۔

اگر آپ کو تصویر میں عورت نہیں مل رہی تو ہم آپ کی رہنمائی کردیتے ہیں ، اگر ابھی تک آپ کو تصویر میں عورت نہیں ملی تو اس تصویر کو ذرا ہماری نظر سے دیکھیں ، 

اس تصویر کو ذرا زووم کرکے دکھاتے ہیں ، نیچے دی گئی تصویر کو دیکھ کر آپ کو معلوم ہو جائیگا اور اپنا جواب بھی مل جائیگا۔