سہ فریقی سریز کا فائنل کل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا

سہ فریقی سریز کا فائنل کل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا
کیپشن: فوٹو بشکریہ فیس بک

ہرارے:سہ فریقی سیریزکا فائنل کل پاکستان اور آسٹریلا کے درمیان کھیلا جائے گا.دونوں ٹیمیں سیریز میں دو بار مدمقابل ہو چکی ہیں جس ایک بار آسٹریلیا نے جبکہ دوسری بار پاکستان نے فتح حاصل کی. دونوں ٹیمیں جیت کیلیے میدان میں اتریں گی.

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی جائے گی. 

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف آخری میچ میں فتح سے ٹیم کا حوصلہ بلند ہےاور ٹیم آسٹریلیا کو شکست دیکر ٹرافی پر قبضہ کرے گی.