پاکستان میں کورونا سے مزید 17 افراد انتقال کرگئے

Coronavirus, Pakistan, NCOC, deaths, hospitals, PTI government, WHO

لاہور: پاکستان میں کورونا سے مزید 17 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 22 ہزار ، 469 ہوگئی ۔

این سی او سی کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں 46 ہزار ، 287 ٹیسٹ ہوئے جن میں سے مثبت کیسز کی شرح 3.2 فیصد رہی ۔ جبکہ ایک ہزار ، 517 نئے کیس رپورٹ ہوئے ۔ متاثرین کی مجموعی تعداد 9 لاکھ ، 66 ہزار ، 7 تک پہنچ گئی ۔