فرانسیسی صدرکاقطری امیر کو فون،کشیدگی کے خاتمے کے لیے تعاون کی پیش کش

فرانسیسی صدرکاقطری امیر کو فون،کشیدگی کے خاتمے کے لیے تعاون کی پیش کش

پیرس: فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں نے امیر قطر سے کہاہے کہ خلیجی ممالک کی سلامتی تمام چیزوں پر مقدم ہے۔ فرانس قطر اور اس کے پڑوسی ملکوں کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی کو پرامن طریقے سے حل کرنے کے کوششوں میں ہرممکن معاونت کرے گا.

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی حکومت کے ایک عہدیدار نے اپنے بیان میں بتایا کہ صدر ایمانویل ماکروں نے امیر قطر سے ٹیلی فونک بات کرتے ہوئے ان سے کہا کہ خلیجی ممالک کی سلامتی تمام چیزوں پر مقدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ فرانس قطر اور اس کے پڑوسی ملکوں کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی کو پرامن طریقے سے حل کرنے کے کوششوں میں ہرممکن معاونت کرے گا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں.