بھارتی دلہن شادی پر لہنگے کے بجائے "نیکر" پہن کر آگئی

بھارتی دلہن شادی پر لہنگے کے بجائے

ممبئی : بھارت میں شخصی آزادی کی نئی مثال دیکھنے میں آئی جب ایک دلہن روائیتی جوڑا(لہنگا ) پہننے کی بجائے ”نیکر “ پہن کر آگئی ۔
دلہن نے بھاری بھرکم لہنگا پہننے کی بجائے نیکر کو ترجیع دی ۔تاہم دولہے نے اپنے روائیتی جوڑے کو ہی ترجیع دی ۔دلہن نے نیکر کے علاوہ دوپٹہ اور لہنگے کے ساتھ استعمال ہونے والے دوسرے لوازاما ت پہنے ہوئے تھے ۔شادی کی خوشی میں دلہن ادھر اُدھر گھوم پھر کر اپنی خوشی کا اظہار کرتی دکھائی دی ۔

دلہن کی نیکر پہن کر اپنے رشتہ داروں سے ملنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں.