پریانکا چوپڑا ’ گستاخیاں“ میں عرفان خان کی ہیروئن بنیں گی

ممبئی: معروف بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا انقریب ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی اگلی فلم ”گستاخیاں “ کے لیے معاہدہ کریں گی۔

پریانکا چوپڑا ’ گستاخیاں“ میں عرفان خان کی ہیروئن بنیں گی

ممبئی: معروف بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا انقریب ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی اگلی فلم ”گستاخیاں “ کے لیے معاہدہ کریں گی۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پریانکا چوپڑا اپنی اگلی ہندی فلم کے لیے بہت جلد معاہدہ کریں گی۔فلم ”گستاخیاں “ کی عکسبندی کا آغاز”پدماوتی“ کی شوٹنگ کے مکمل ہونے کے بعد جلد کیا جائے گا۔پہلے سننے میں آرہا تھا کہ فلم میں دیپکا پڈوکون عرفان خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گی لیکن اب پریانکا کے بارے میں خبریں آرہی ہیں۔