پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز ملائیشیا میں ہوگی

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز ملائیشیا میں ہوگی
کیپشن: فوٹو بشکریہ فیس بک

لاہور: پاکستان نے کرکٹ کے لیے نیا وینیو ڈھونڈ لیا، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز ملائیشیا میں ہوگی۔

یو اے ای میں کرکٹ لیگ کا شور، پاکستان کو اپنا مستقل نیوٹرل وینیو متحدہ عرب امارات تبدیل کرنا پڑ گیا، پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیا وینیو ڈھونڈ لیا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز ملائیشیا میں ہوگی، پی سی بی نے آسٹریلیا کو بھی راضی کرلیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں: سرفراز احمد اسکاٹ لینڈ کو آسان حریف سمجھنے کو تیار نہیں
 

واضح رہے کہ ملائیشیا 2006 میں بھارت، آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز پر مشتمل سہ ملکی سیریز کی میزبانی کرچکا ہے جبکہ یہاں انڈر 19 ورلڈ کپ 2008 اور جونیئر ایشیا کپ کا انعقاد بھی ہوچکا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:عید سے پہلے سعودی عرب نے 100 پاکستانیوں کو ملک بدر کر دیا
 
 

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں