شہباز شریف ، انشا اللہ 8 جون کو واپس آ رہے ہیں ، سلمان شہباز

 شہباز شریف ، انشا اللہ 8 جون کو واپس آ رہے ہیں ، سلمان شہباز

لاہور: شہباز شریف نے واپسی کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کے صاحبزادے ، سلمان شہباز نے ٹویٹ کیا، شہباز شریف ، انشا اللہ 8 جون کو واپس آ رہے ہیں ۔

جبکہ اسحاق ڈار کے صاحبزادے ، علی ڈار نے سلمان شہباز کے ٹویٹ کو ٹیگ کرتے ہوئے کہا،

مضحکہ خیز چہ مگوئیاں ایک بار پھر دم توڑ گئیں۔

شہباز شریف صاحب 8 جون کو وطن واپس جائیں گے انشاءاللہ اور بجٹ سیشن میں قائدِ حزبِ اختلاف کی حیثیت سے ایوان میں موجود ہوں گے۔