شیخ رشیدکےدعوےہواہوگئے،ٹرینوں کاشیڈول درہم برہم

شیخ رشیدکےدعوےہواہوگئے،ٹرینوں کاشیڈول درہم برہم
کیپشن: فوٹؤ بشکریہ ٹؤیٹر اکاؤنٹ

لاہور: ایک طرف شیخ رشید کے ریلوے نظام کو ٹریک پر چڑھانے کے دعوے، تو دوسری طرف قراقرم کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

تفصیلات کے مطابق ریلوے کےمحکمے کا نظام تو کیا ٹھیک ہونا تھا، ٹرینوں کا شیڈول ہی اپ سیٹ ہوگیا،  وزیرریلوے شیخ رشید  نے ٹرینوں کی آمد و رفت میں تاخیر کا اعتراف تو کرلیا۔

لیکن ذمہ داری ٹریک کی کمزوری پر عائد کر دی، ریلوے ٹریک پہلی ٹرینوں کا بوجھ برداشت نہیں کر رہے تو شیخ رشید مزید ٹرینیں چلا کر مسافروں کی جان کیوں خطرے میں ڈال رہے ہیں۔