دبئی میں بس کو حادثے کے نتیجے میں ایک پاکستانی شہری سمیت 17 افراد جاں بحق اور 3 زخمی

دبئی میں بس کو حادثے کے نتیجے میں ایک پاکستانی شہری سمیت 17 افراد جاں بحق اور 3 زخمی
کیپشن: hoto credit ...khaleej times

دبئی میں بس کو حادثے کے نتیجے میں ایک پاکستانی شہری سمیت 17 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق حادثے کے وقت بس میں 31 افر اد سوار تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ افسوسناک واقعے کی تحقیقات جارہی ہیں جبکہ ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق مختلف قومیتوں سے ہے۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق ڈرائیور نے گاڑیوں کی سڑک سے بس میڑو اسٹیشن میں گھسانے کی کوشش کی ،جس پر حا دثہ ہو گیا۔جاں بحق پاکستانی محمد شفیق کا تعلق راجن پور سے ہے۔جبکہ زخمیوں میں ایک پاکستانی مسافر بھی شامل ہے۔