وزیراعظم نے وعدہ کیا تھا شوگر مافیا کے خلاف کارروائی ہوگی، وعدہ جلد پورا ہوگا،شبلی فراز

وزیراعظم نے وعدہ کیا تھا شوگر مافیا کے خلاف کارروائی ہوگی، وعدہ جلد پورا ہوگا،شبلی فراز

اسلام آباد:وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے وعدہ کیا تھا شوگر مافیا کے خلاف کارروائی ہوگی، تو وہ وعدہ جلد پورا ہوگا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیر اطلاعات شبلی فراز نے بنی گالہ میں شوگر مافیا کے خلاف ایکشن سے متعلق اہم اجلاس بارے بتایا ۔

شبلی فراز نے کہا کہ شوگر مافیا کے خلاف کارروائی کا وزیراعظم کا وعدہ جلد پورا ہوگا۔