پاکستان کے دورے پر آئی جرمن وزیرخارجہ اینا لینابیئربوک کرونا  میں مبتلا،بلاول بھٹو سے بھی ملاقا ت ہوئی 

پاکستان کے دورے پر آئی جرمن وزیرخارجہ اینا لینابیئربوک کرونا  میں مبتلا،بلاول بھٹو سے بھی ملاقا ت ہوئی 

اسلام آباد:پاکستان کے دورے پر آئی جرمن وزیرخارجہ  اینا لینابیئربوک کرونا  کا شکار ہو گئیں ،جرمن وزیرخارجہ نے پاکستان میں اپنی  دیگر مصروفیات منسوخ کر دیں ۔

تفصیلات کے مطابق مہمان وزیر خارجہ کی آج وزیرخارجہ بلاول بھٹو سے بھی ملاقات ہوئی،دونوں نے  وزارت خارجہ میں  پریس کانفرنس بھی کی تھی۔

5d5d4d97fed219f4f78633a645f5f8aa

واضح رہے جرمن وزیرخارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان آئی ہوئی ہیں ،انہیں ترکی  اور یونان کا دورہ بھی کرنا تھا۔