کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کو چ ویوین رچرڈز دبئی چلے گئے

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کو چ ویوین رچرڈز دبئی چلے گئے

لاہور:ویوین رچرڈ غیر ملکی پرواز ای کے 623 کے ذ ریعے لاہور ائیر پورٹ سے روانہ ہوئے۔اس موقع پر لاہور میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ائیر پورٹ کے اطراف کی سڑکوں پر کنٹینر لگا کر بلاک کر دیا گیا اور جگہ جگہ ناکے بھی لگائے گئے ہوٹل سے ائیر پورٹ پہنچے تک ہیلی کاپٹر کے ذریعے نگرانی بھی کی گئی۔
ویون رچرڈنے پاکستان میں پی ایس ایل کے لیئے کئے جانے والے اقدامات کو سراہا اور سیکیورٹی کے حوالے سے اطیمنان کا اظہا ر کیا ،انہوں نے اس بات کی خواہش ظاہر کی کے جلد پاکستان میں کرکٹ بحال ہو جائے گی۔