فورسز کا صوابی ملک کے علاقے میں آپریشن، دوجوان شہید

فورسز کا صوابی ملک کے علاقے میں آپریشن، دوجوان شہید

پشاور۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے انٹیلی جنس بنیادوں پر صوابی ملک کے علاقے میں آپریشن کیا ہے ، اس آپریشن کے دوران دہشگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادے میں پاک فوج دو جوان شہید ہو گئے، شہید ہونے والوں میں کیپٹن جنید اورسپاہی امجد شامل ہیں، فورسز نے علاقے کا گھیراو کررکھا ہے اور ابھی بھی دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہو رہا ہے۔