سر ویون رچرڈ کی واپسی سے قبل سالگرہ منائی گئی

سر ویون رچرڈ کی واپسی سے قبل سالگرہ منائی گئی

لاہور: پی ایس ایل اپنی تمام رنگنیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔پی ایس ایل کے جہاں دوران اور فائنل میں غیر ملکی کھلاڑیوں نے اپنا حصہ ڈالا وہیں ماضی کے معروف غیر ملکی کھلاڑی اور کوئٹہ کے کوچ سر ویون رچرڈ بھی کسی سے کم نہ رہے ۔
ویون رچرڈ کا اعزاز یہ ہے کہ وہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیم کو فائنل تک لانے میںکامیاب ہوئے ۔آج صبح کی پرواز سے واپسی پر ویون رچرڈ نے پاکستانی عوام کا شکریہ ادا کیا ۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلی اراکین اور سابق ٹیسٹ کرکٹرز نے اس سر ویون رچرڈ کی سالگرہ کے سلسلے میں رات ساڑھے گیارہ بجے سالگرہ کا کیک کاٹا ۔ س موقع پر رمیز راجہ ، سیٹھی اور دوسرے پاکستانی کرکٹرز شامل تھے ۔ویون رچرڈ نے پاکستان میں گزارے گئے لمحات کو یاد گار قرار دیا۔

7a16c079e906339ac38884dcd677a037 114fb853c3072c57fdeef32d139a2494