ضروری نہیں میں جو کچھ بھی کروں اس میں کامیاب ہو جاؤں

ممبئی:بالی ووڈ کوئین کنگنا رناوت کی حالیہ فلم رنگون باکس آفس پر مسترد کردی گئی ، جس پر اداکارہ نے اپنی اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”ضروری نہیں کہ ان کی ہر فلم ہٹ ہو جائے۔ کنگنا رنوت کے حالیہ برسوں میں ہر فلم کامیاب ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کنگنا رنوت ایک بے باک شخصیت کی مالک ہیں اور انہیں کسی بھی چیز سے زیادہ فرق کبھی نہیں پڑتا ، کم از کم فلم کے ہٹ یا فلاپ ہونے سے۔ کنگنا نے فلم کی ناکامی کو قبول کرتے ہوئے کہا کہ یہ تو ہوتا ہی رہتا ہے۔اب میں ہر فلم تو ہٹ نہیں دے سکتی نا، ضروری نہیں کہ میں جو کچھ بھی کروں اس میں کامیاب ہو جاو¿ں لیکن ناکامی کو لے کر بیٹھا نہیں جاتا۔ آگے بڑھا جاتا ہے۔