کور کمانڈر پشاور کا سوران ویلی اور مہمند ایجنسی کاد ورہ، آئی ایس پی آر

کور کمانڈر پشاور کا سوران ویلی اور مہمند ایجنسی کاد ورہ، آئی ایس پی آر

پشاور: کور کمانڈر پشاور لیفٹننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے سورن ویلی اور مہمند ایجنسی کاد ورہ کیا ہے جہاں انہوں نے دہشتگردوں کے حملے کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے جوانوں سے ملاقات کی اور ان کے حوصلہ اور عزم کی داد دی۔


کورکمانڈر پشاور نے اپنے فرض کی انجام دہی کے لیے جرات کا مظاہرہ کرنے پر  نوجوانوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

نیوویب ڈیسک< News Source