ایک پاکستانی نے ٹرپل ایچ سے اپنی محبت کو ایک نئی بلندی پر پہنچا دیا ہے

ایک پاکستانی نے ٹرپل ایچ سے اپنی محبت کو ایک نئی بلندی پر پہنچا دیا ہے

 ایک پاکستانی نے ٹرپل ایچ سے اپنی محبت کو ایک نئی بلندی پر پہنچا دیا ہے

لالی ووڈ: جب ریسلرز کی بات ہو تو ٹرپل ایچ کو ریسلنگ پسند کرنے والا نظر انداز کرسکتا ہے مگر ایک پاکستانی نے تو اس ریسلر سے اپنی محبت کو ایک نئی بلندی پر پہنچا دیا ہے۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے کیچو احمر نے ٹرپل ایچ سے اپنی محبت کا اظہار اپنی زندگی کے سب سے یادگار ترین دنوں میں سے ایک یعنی شادی کے موقع پر بالکل منفرد انداز سے کیا۔

اس دولہا نے شادی کی تقریب میں ٹرپل ایچ کی شرکت کرنے کا فیصلہ کیا جس کے دوران ایک جعلی چیمپئن شپ بیلٹ اس کے کندھے پر تھی۔مگر سب سے اہم بات یہ ہے کہ دولہا نے شادی کی تقریب میں شرکت ٹرپل ایچ کے انٹرنس تھیم میوزک اٹس ٹائم ٹو پلے دی گیم کے ساتھ کی جو کہ پس منظر میں چل رہا تھا۔

یہ اپنی طرز کا منفرد واقعہ تھا جس میں ایک دولہا اپنی شادی پر ڈبلیو ڈبلیو ای کے کسی ریسلر کی دھن میں داخل ہوا اور لگتا ہے کہ لوگ اس کے دیوانے بھی ہوگئے۔جب ریسلرز کی بات ہو تو ٹرپل ایچ کو ریسلنگ پسند کرنے والا نظر انداز کرسکتا ہے مگر ایک پاکستانی نے تو اس ریسلر سے اپنی محبت کو ایک نئی بلندی پر پہنچا دیا ہے۔

اس دولہا نے شادی کی تقریب میں ٹرپل ایچ کی شرکت کرنے کا فیصلہ کیا جس کے دوران ایک جعلی چیمپئن شپ بیلٹ اس کے کندھے پر تھی۔مگر سب سے اہم بات یہ ہے کہ دولہا نے شادی کی تقریب میں شرکت ٹرپل ایچ کے انٹرنس تھیم میوزک 'اٹس ٹائم ٹو پلے دی گیم' کے ساتھ کی جو کہ پس منظر میں چل رہا تھا۔

یہ اپنی طرز کا منفرد واقعہ تھا جس میں ایک دولہا اپنی شادی پر ڈبلیو ڈبلیو ای کے کسی ریسلر کی دھن میں داخل ہوا اور لگتا ہے کہ لوگ اس کے دیوانے بھی ہوگئے۔