مشکوک گاڑی دیکھے جانے کے بعد لندن برِج اسٹیشن کو خالی کرا لیا گیا

مشکوک گاڑی دیکھے جانے کے بعد لندن برِج اسٹیشن کو خالی کرا لیا گیا

لندن: برطانوی پولیس نے لندن برِج اسٹیشن کو خالی کرا لیا،  پولیس کے مطابق ایک مشکوک گاڑی دیکھے جانے کے بعد الرٹ جاری کیا گیا ہے۔


لندن برِج کے گرد و نواح میں تمام مارکیٹیں خالی کروادی گئی ہیں۔ اردگرد دفاتر میں بھی لوگوں کو کھڑکیوں سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

علاقے کو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے گھیرے میں لے لیا ہے، ایک روبوٹ بم کی تلاش کر رہا ہے۔

نیوویب ڈیسک< News Source