عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی کی طبیعت ناساز ، ہسپتال منتقل

کراچی: ملک کے مایہ ناز سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں کراچی کے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی کو طبیعت کی خراب ہونے کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انکا علاج جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلقیس ایدھی کوگزشتہ کئی روز سے سینے میں انفیکشن تھا جبکہ انکی طبیعت بگڑنے پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔