آصف زرداری کیلئے بھٹو کا نام ایک فرنچائز ہے : خواجہ آصف

آصف زرداری کیلئے بھٹو کا نام ایک فرنچائز ہے : خواجہ آصف

khwaja asif foreign office وزیر خارجہ خواجہ آصف

اسلام آباد:وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آصف زرداری کیلئے بھٹو کا نام ایک فرنچائز ہے ، بھٹو اور بی بی کی نظریاتی پارٹی کا چہرہ زرداری کے موافق نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ فرحت اللہ بابر کا ایگزیکٹ ہو گیا ، چیئرمین سینیٹ کیلئے رضاربانی کے متفقہ نام سے انکار کیا گیا۔

انھوں نے کہا کہ آصف زرداری بھٹو کے نام کو ایک فرنچائز کے طور پر استعمال کر رہے ہیں ، بھٹو اور بی بی کی نظریاتی پارٹی کا چہرہ زرداری کے موافق نہیں ہے۔