مقبوضہ کشمیر کے بس سٹیند پر دھماکے سے متعدد افراد زخمی

مقبوضہ کشمیر کے بس سٹیند پر دھماکے سے متعدد افراد زخمی
کیپشن: فوٹو فائل

سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں بس سٹینڈ کے قریب دھماکہ ہو ا ہے۔ جس میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے ۔ بھارتی سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیر ے میں لے لیا ہے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بس سٹینڈ کے قریب بس دھماکے میں زخمی ہونے والے متعدد افراد کو ہسپتال پہنچا دیا گیاہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا اندازہ لگایا جا رہاہے ۔