اداکارہ میرا کی شادی ،تیاریاں خاموشی سےجاری

اداکارہ میرا کی شادی جلد ہونے کو ہے،تیاریاں خاموشی جاری

اداکارہ میرا کی شادی ،تیاریاں خاموشی سےجاری

لاہور : اداکارہ میرا کی شادی جلد ہونے کو ہے،تیاریاں خاموشی جاری۔میرا نے اپنے چند قریبی دوستوں کو شادی کے بارے میں  بتایا ہے ۔میرا نے نہ صرف ہال کی بکنگ کروائی ہے کارڈز بھی تیار ہونے کو ہے۔ جبکہ اس کے ساتھ ساتھ میرا نے عروسی ڈریس کے لیے ایک معروف ڈیزائنر کو آرڈر دے دیا ہے ۔

 میرا کی خواہش ہے کہ ان کی شادی دھوم دھام سے ہو لیکن ابھی تکانہوں نے مہمانوں کی لسٹ فائنل نہیں کی اور نہ ہی اس بات کی ہوا لگنے دی ہے کہ وہ کس سے شادی کر رہی ہیں۔ اور ابھی تک یہ بھی پتہ نہ لگایا جا سکا کہ وہ کس سے شادی ک رہی ہے۔