بجٹ 2017 -18،وزیراعظم ہاوس نے کھانے پینے کیلئے ساڑھے نو کروڑ مانگ لیے

بجٹ 2017 -18،وزیراعظم ہاوس نے کھانے پینے کیلئے ساڑھے نو کروڑ مانگ لیے

بجٹ 2017 -18،وزیراعظم ہاوس نے کھانے پینے کیلئے ساڑھے نو کروڑ مانگ لیے

اسلام آباد:وزیراعظم ہاوس کے روزانہ اخراجات کیلئے مالی  2017-18 کےبجٹ میں ساڑھے نو کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز وزیرات خزانہ کو بھیجوا دی گئی۔وزیراعظم ہاوس  کے اخراجات میں ملازمین  کی تنخواہ اور دیگر مراعات شامل نہیں۔وزیراعظم سیکرٹریٹ کی بجٹ تجویز مطابق  وزیراعظم ہاوس میں کھانے ،چائے اور دیگر اخراجات کیلئے روزانہ کا تخمینہ ہے۔