’’چوری‘‘ کا الزام، امریکی ٹی وی اینکر گرفتار

لاس اینجلس : امریکی ریاست لاس اینجلس کے ایئرپورٹ پرمعروف ٹی وی اینکر پرسن اورسابق مس امریکہ کو ’’ہیڈ فونز‘‘ کی چوری کے شبے میں گرفتارکر کے مقدمہ درج کر لیا گیا

’’چوری‘‘ کا الزام، امریکی ٹی وی اینکر گرفتار

لاس اینجلس :  امریکی ریاست لاس اینجلس کے ایئرپورٹ پرمعروف ٹی وی اینکر پرسن اورسابق مس امریکہ کو ’’ہیڈ فونز‘‘ کی چوری کے شبے میں گرفتارکر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ امریکی ریاست لاس اینجلس کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 48 سالہ سابق مس امریکہ اور ٹی وی اینکر پرسن لو پاریکر کو اس وقت پولیس کی جانب سے گرفتارکیا گیا جب ان پرایک ہیڈ فونز چوری کئے جانے کا الزام لگایا گیا جوایک آف ڈیوٹی جاسوس پولیس کا تھا۔

ٹی وی اینکر پرسن لوپاریکرکو گرفتاری کے بعد پولیس سٹیشن منتقل کیا گیا جہاں ان پرچوری کا مقدمہ بھی درج کیا گیا تاہم کچھ دیربعد ہی انہیں رہا کردیا گیا۔

مصنف کے بارے میں