معروف بھارتی اداکار شیکر کہاں اور کس حال میں ہیں حیران کن انکشاف

معروف بھارتی اداکار شیکر کہاں اور کس حال میں ہیں حیران کن انکشاف

ممبئی: معروف بھاتی اداکار،کامیڈین،ڈائریکٹرشیکر سمن آج کہا ں اور کس حال میں ہیں جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔
شیکر نہ صرف فلم بلکہ ٹی وی میں بھی بہترین کارکردگی دکھا چکے ہیں وہ54 سال کی عمر میں پھرجوان ہو گئے ہیں ۔ ان کے اندرآنے والی واضح تبدیلی سے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے ۔


شیکر نے نہ صرف اپنا وزن میں واضح کمی کی ہے بلکل اپنی جسمانی ساخت کو تبدیل کر لیا ہے۔


عرصہ دراز سے انڈسٹری سے غائب رہنے کے بعد انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی جسمانی تبدیلی کی تصاویر شئیر کی اور اپنے پیغام میں کہا کہ میں نےآہستہ آہستہ میں آگے بڑھ رہا ہوں۔