ماہرہ خان کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ماہرہ خان کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی:معروف پاکستانی اداکارہ کی نئی ویڈیو منظر عام پر آ گئی ہے ویڈیو نے منظر عام آتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔

3f54b80659ac57bbf3eb0e9de7d02596


ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ماہرہ خان سیر و تفریح کے لیے بیرون ملک گئی ہوئی ہیں ۔ جب وہ آ ئس کریم خریدنے گئیں تو آئس کریم والے نے اپنے کرتب نے نہ صرف ماہرہ خان کوڈرا دیا بلکہ بہت محظو ظ بھی کیا۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ماہرہ خان بہت خوبصورت لگ رہی ہیں ۔