نواز شریف نے جان بوجھ کر حقائق چھپائے ، سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری

نواز شریف نے جان بوجھ کر حقائق چھپائے ، سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پانامہ نظرثانی کیس میں تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، فیصلہ 23 صفات پر مشتمل ہے۔


تفصیلی فیصلے میں کہا گیا کہ نواز شریف نے جان بوجھ کر حقائق چھپائے ، ساڑھے 6سال کی تنخواہ نوازشریف کااثاثہ تھی،کاغذات نامزدگی میں تمام اثاثے ظاہر کرنا قانونی ذمہ داری ہے، نواز شریف کی نااہلی سے متعلق حقائق غیر متنازع تھے، فیصلے میں مزید کہا گیا کہ تسلیم نہیں کیا جا سکتا کہ کیپٹن (ر) صفد ر کا لند ن فلیٹس سے تعلق نہیں۔