دپیکا اور عالیہ کا مشترکہ بزنس کرنے کا فیصلہ

دپیکا اور عالیہ کا مشترکہ بزنس کرنے کا فیصلہ

ممبئی :اداکارہ دپیکا پدوکون اور عالیہ بھٹ بالی ووڈ   کی دو بہترین سہلیاں ہیں اور وہ ہمیشہ ہر فرنٹ پر ایک دوسرے کو سپورٹ کرتی ہیں۔

ذرائع کے مطابق ان دونوں کے درمیان دیگر اداکاراﺅں کی طرح کوئی کیٹ فائٹ نہیں ہے۔ دونوں ہمیشہ مختلف تقریبات میں ایک ساتھ ہی دیکھی جاتی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ دونوں اداکارائیں اب اپنی دوستی کو اگلی سٹیج پر لے جانے کیلئے کوشاں ہیں۔ وہ مشترکہ بزنس شروع کرنے والی ہیں جو بیوٹی اینڈ فیشن سے منسلک ہو گا۔

دونوں کو امید ہے کہ ان کا یہ آن لائن بزنس ضرور کامیاب ہو گا۔

مصنف کے بارے میں