نیلم منیر کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل

نیلم منیر کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل

اسلام آباد:اداکارہ نیلم منیر نے نیا برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل کر لیا۔

f41e5f426e53b7a55237e163e4581f62

نیلم منیر نے فیشن ڈیزائنر فرح اینڈ فاطمہ کے لیے برائیڈل فوٹو شوٹ کروایا ہے جس میں انہوں نے سرخ رنگ کا لہنگا زیب تن کر رکھا ہے۔

نیلم منیر نے حال ہی میں فلم کاف کنگنا میں آئٹم نمبر کیا جسے شائقین نے بے حد سراہا ہے۔